الشعراء ⁦۲۶:۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۶۷ · پارہ ۱۹

لَعَلَّكَ بَٰخِعٞ نَّفۡسَكَ أَلَّا يَكُونُواْ مُؤۡمِنِينَ

LaAAallaka bakhiAAun nafsaka allayakoonoo mu/mineen

تراجم

ان کے ایمان نہ ﻻنے پر شاید آپ تو اپنی جان کھودیں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. نبی (صلى الله عليه وسلم) کو انسانیت سے جو ہمدردی اور ان کی ہدایت کے لیے جو تڑپ تھی ، اس میں اس کااظہار ہے۔

(اے پیغمبر) شاید تم اس غم میں اپنی جان ہلاک کیے جار ہے ہو کہ یہ لوگ ایمان (کیوں) نہیں لاتے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. لَعَلَّكَlaʿallakaشاید کہ آپ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لَعَلّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. بَٰخِعٌbākhiʿunہلاک کرنے والے ہیں
    مادہ
    بخع
    اصل لفظ
    باخِع
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. نَّفْسَكَnafsakaاپنی جان کو
    مادہ
    نفس
    اصل لفظ
    نَفْس
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. أَلَّاallāکہ نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ مصدری · حرفِ نفی
  5. يَكُونُوا۟yakūnūوہ ہیں
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  6. مُؤْمِنِينَmu'minīnaایمان لانے والے
    مادہ
    امن
    اصل لفظ
    مُؤْمِن
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

ان کے ایمان نہ لانے پر شاید آپ تو اپنی جان کھو دیں گے (١) ٣۔١ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو انسانیت سے جو ہمدردی اور ان کی ہدایت کے لئے جو تڑپ تھی، اس میں اس کا اظہار ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan