الشعراء ۲۶:۲۵
قَالَ لِمَنۡ حَوۡلَهُۥٓ أَلَا تَسۡتَمِعُونَ
Qala liman hawlahu alatastamiAAoon
تراجم
فرعون نے اپنے اردگرد والوں سے کہا کہ کیا تم سن نہیں رہے؟[1]
- یعنی کیا تم اس بات پر تعجب نہیں کرتے کہ میرے سوا بھی کوئی اور معبود ہے؟
فرعون نے اپنے اردگرد کے لوگوں سے کہا : سن رہے ہو کہ نہیں ؟
لفظ بہ لفظ
- قَالَqālaکہا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- لِمَنْlimanواسطے اس کے جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- حَوْلَهُۥٓḥawlahuاس کے آس پاس تھے
- مادہ
- حول
- اصل لفظ
- حَوْل
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- أَلَاalāکیا نہیں ہو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · حرفِ نفی
- تَسْتَمِعُونَtastamiʿūnaتم سنتے
- مادہ
- سمع
- اصل لفظ
- اسْتَمَعَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
فرعون نے اپنے گرد والوں سے کہا کیا تم سن نہیں رہے؟ (١) ٢٥۔١ یعنی کیا تم اس کی بات پر تعجب نہیں کرتے کہ میرے سوا بھی کوئی اور معبود ہے؟
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan