Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الفرقان ۲۵:۳۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَعَادٗا وَثَمُودَاْ وَأَصۡحَٰبَ ٱلرَّسِّ وَقُرُونَۢا بَيۡنَ ذَٰلِكَ كَثِيرٗا
آیت ۲۵:۳۸ کھولیںاور عادیوں اور ﺛمودیوں اور کنوئیں والوں کو[1] اور ان کے درمیان کی بہت سی امتوں کو[2] (ہلاک کردیا).
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اِسی طرح عاد اور ثمود اور اصحابُ الرس [52] اور بیچ کی صدیوں کے بہت سے لوگ تباہ کیے گئے
سورة الْفُرْقَان حاشیہ نمبر :52
اصحاب الرس کے متعلق تحقیق نہ ہوسکا کہ یہ کون لوگ تھے۔ مفسرین نے مختلف روایات بیان کی ہیں مگر ان میں کوئی چیز قابل اطمینان نہیں ہے۔ زیادہ سے زیادہ جو کچھ کہا جاسکتا ہے وہ یہی ہے کہ یہ ایک ایسی قوم تھی جس نے اپنے پیغمبر کو کنوئیں میں پھینک کر یا لٹکا کر مارا تھا۔ رَس عربی زبان میں پرانے کنوئیں یا اندھے کو کہتے ہیں۔