الفرقان ۲۵:۲۸
يَٰوَيۡلَتَىٰ لَيۡتَنِي لَمۡ أَتَّخِذۡ فُلَانًا خَلِيلٗا
Ya waylata laytanee lamattakhith fulanan khaleela
تراجم
ہائے افسوس کاش کہ میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا.[1]
- اس سے معلوم ہوا کہ اللہ کے نافرمانوں سے دوستی اور وابستگی نہیں رکھنی چاہیے،اس لیے کہ صحبت صالح سے انسان اچھا اور صحبت طالح سے انسان برا بنتا ہے۔ اکثر لوگوں کی گمراہی کی وجہ غلط دوستوں کاانتﺨاب اور صحبت بد کا اختیار کرنا ہی ہے۔ اسی لیے حدیث میں بھی صالحین کی صحبت کی تاکید اوربری صحبت سےاجتناب کو ایک بہترین مثال سے واضح کیاگیا ہے۔ (ملاحظہ ہو مسلم، كتاب البر والصلة، باب استحباب مجالسة الصالحين ...)۔
ہائے میری بربادی ! کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا۔
لفظ بہ لفظ
- يَٰوَيْلَتَىٰyāwaylatāہائے افسوس مجھ پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- وَيْل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ ندا · اسم
- لَيْتَنِىlaytanīکاش کہ میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَيْت
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- لَمْlamنہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- أَتَّخِذْattakhidhمیں بناتا
- مادہ
- اخذ
- اصل لفظ
- اتَّخَذَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- فُلَانًاfulānanفلاں شخص کو
- مادہ
- فلن
- اصل لفظ
- فُلان
- قسمِ کلمہ
- اسم
- خَلِيلًاkhalīlanدوست
- مادہ
- خلل
- اصل لفظ
- خَلِيل
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
ہائے افسوس کاش کہ میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا (١) ٢٨۔١ اس سے معلوم ہوا کہ اللہ کے نافرمانوں سے دوستی اور وابستگی نہیں رکھنی چاہیئے، اس لئے کہ اچھی صحبت سے انسان اچھا اور بری صحبت سے انسان برا بنتا ہے۔ اکثر لوگوں کی گمراہی کی وجہ غلط دوستوں کا انتخاب اور صحبت بد کا اختیار کرنا ہی ہے۔ اس لئے حدیث میں بھی صالحین کی صحبت کی تاکید اور بری صحبت سے اجتناب کو ایک بہترین مثال سے و اضع کیا گیا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan