Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ⁦۲۳:۶۶⁩

آیات

  1. قَدۡ كَانَتۡ ءَايَٰتِي تُتۡلَىٰ عَلَيۡكُمۡ فَكُنتُمۡ عَلَىٰٓ أَعۡقَٰبِكُمۡ تَنكِصُونَ

    آیت ⁦۲۳:۶۶⁩ کھولیں

    میری آیتیں تو تمہارے سامنے پڑھی جاتی تھیں[1] پھر بھی تم اپنی ایڑیوں کے بل الٹے بھاگتے تھے.[2]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

میری آیات سُنائی جاتی تھیں تو تُم (رسُول کی آواز سُنتے ہی)اُلٹے پاوٴں بھاگ نکلتے تھے، [62]

سورة الْمُؤْمِنُوْن حاشیہ نمبر :62

یعنی اس کی بات سننا تک تمہیں گوارا نہ تھا۔ یہ تک برداشت نہ کرتے تھے کہ اس کی آواز کان میں پڑے۔