Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المؤمنون ⁦۲۳:۶۵⁩

آیات

  1. لَا تَجۡـَٔرُواْ ٱلۡيَوۡمَۖ إِنَّكُم مِّنَّا لَا تُنصَرُونَ

    آیت ⁦۲۳:۶۵⁩ کھولیں

    آج مت بلبلاؤ یقیناً تم ہمارے مقابلہ پر مدد نہ کئے جاؤ گے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

[61] اب بند کرو اپنی فریاد و فغاں، ہماری طرف سے اب کوئی مدد تمہیں نہیں ملنی

سورة الْمُؤْمِنُوْن حاشیہ نمبر :61

یعنی اس وقت ان سے یہ کہا جائے گا۔