المؤمنون ۲۳:۵۵
أَيَحۡسَبُونَ أَنَّمَا نُمِدُّهُم بِهِۦ مِن مَّالٖ وَبَنِينَ
Ayahsaboona annama numidduhumbihi min malin wabaneen
تراجم
کیا یہ (یوں) سمجھ بیٹھے ہیں؟ کہ ہم جو بھی ان کے مال و اوﻻد بڑھا رہے ہیں.
کیا یہ لوگ اس خیال میں ہیں کہ ہم ان کو جو دولت اور اولاد دیے جارہے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- أَيَحْسَبُونَayaḥsabūnaکیا وہ سمجھتے ہیں
- مادہ
- حسب
- اصل لفظ
- حَسِبَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · فعل · ضمیرِ شخصی
- أَنَّمَاannamāبیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · اسمِ موصول
- نُمِدُّهُمnumidduhumہم مدد دیتے ہیں ان کو
- مادہ
- مدد
- اصل لفظ
- أَمَدَّ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- بِهِۦbihiساتھ اس کے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- مِنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- مَّالٍmālinمال
- مادہ
- مول
- اصل لفظ
- مال
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَبَنِينَwabanīnaاور بیٹوں میں سے
- مادہ
- بني
- اصل لفظ
- بُنَىّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
تفسیر
کیا یہ (یوں) سمجھ بیٹھے ہیں؟ کہ ہم جو بھی ان کے مال و اولاد بڑھا رہے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan