المؤمنون ۲۳:۵۳
فَتَقَطَّعُوٓاْ أَمۡرَهُم بَيۡنَهُمۡ زُبُرٗاۖ كُلُّ حِزۡبِۭ بِمَا لَدَيۡهِمۡ فَرِحُونَ
FataqattaAAoo amrahum baynahumzuburan kullu hizbin bima ladayhim farihoon
تراجم
پھر انہوں نے خود (ہی) اپنے امر (دین) کے آپس میں ٹکڑے ٹکڑے کر لیئے، ہر گروه جو کچھ اس کے پاس ہے اسی پر اترا رہا ہے.
پھر ہوا یہ کہ لوگوں نے اپنے دین میں باہم پھوٹ ڈال کر فرقے بنا لیے، ہر گروہ نے اپنے خیال میں جو طریقہ اختیار کرلیا ہے، اسی پر مگن ہے۔
لفظ بہ لفظ
- فَتَقَطَّعُوٓا۟fataqaṭṭaʿūتو انہوں نے کاٹ لیا
- مادہ
- قطع
- اصل لفظ
- تَقَطَّعَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- أَمْرَهُمamrahumاپنا دین۔ اپنا معاملہ
- مادہ
- امر
- اصل لفظ
- أَمْر
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- بَيْنَهُمْbaynahumآپس میں
- مادہ
- بين
- اصل لفظ
- بَيْن
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان · ضمیرِ شخصی
- زُبُرًاzuburanٹکڑے ٹکڑے
- مادہ
- زبر
- اصل لفظ
- زُبُر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- كُلُّkulluہر
- مادہ
- كلل
- اصل لفظ
- كُلّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- حِزْبٍۭḥiz'binفریق۔ گروہ
- مادہ
- حزب
- اصل لفظ
- حِزْب
- قسمِ کلمہ
- اسم
- بِمَاbimāساتھ اس کے جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- لَدَيْهِمْladayhimان کے پاس ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَدَى
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان · ضمیرِ شخصی
- فَرِحُونَfariḥūnaخوش ہونے والے ہیں
- مادہ
- فرح
- اصل لفظ
- فَرِح
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
پھر انہوں نے خود (ہی) اپنے امر (دین) کے آپس میں ٹکڑے ٹکڑے کر لئے، ہر گروہ جو کچھ اس کے پاس ہے اس پر اترا رہا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan