المؤمنون ⁦۲۳:۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۴۲ · پارہ ۱۸

وَٱلَّذِينَ هُمۡ عَنِ ٱللَّغۡوِ مُعۡرِضُونَ

Wallatheena hum AAani allaghwimuAAridoon

تراجم

جو لغویات سے منھ موڑ لیتے ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. لَغْو ہر وہ کام اور ہر وہ بات جس کا کوئی فائدہ نہ ہو یا اس میں دینی یا دنیاوی نقصانات ہوں، ان سے پرہیز مطلب ہے ان کی طرف خیال بھی نہ کیا جائے۔ چہ جائیکہ انہیں اختیار یا ان کا ارتکاب کیا جائے۔

اور جو لغو چیزوں سے منہ موڑے ہوئے ہیں۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : لغو کا مطلب ہے بیکار مشغلہ جس میں نہ دنیا کا کوئی فائدہ ہو، نہ آخرت کا

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَwa-alladhīnaاور وہ لوگ ہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسمِ موصول
  2. هُمْhumوہ جو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. عَنِʿaniسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. ٱللَّغْوِl-laghwiلغو سے۔ لغو بات سے
    مادہ
    لغو
    اصل لفظ
    لَغْو
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  5. مُعْرِضُونَmuʿ'riḍūnaمنہ موڑنے والے ہیں
    مادہ
    عرض
    اصل لفظ
    مُعْرِض
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جو لغویات سے منہ موڑ لیتے ہیں (١) ٣۔١ لَغْو ہر وہ کام اور ہر وہ بات جس کا کوئی فائدہ نہ ہو یا اس میں دینی یا دنیاوی نقصانات ہوں، ان سے پرہیز مطلب ہے ان کی طرف خیال بھی نہ کیا جائے۔ چہ جائیکہ انہیں اختیار یا ان کا ارتکاب کیا جائے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan