المؤمنون ۲۳:۲۲
وَعَلَيۡهَا وَعَلَى ٱلۡفُلۡكِ تُحۡمَلُونَ
WaAAalayha waAAala alfulki tuhmaloon
تراجم
اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو.[1]
- یعنی رب کی ان نعمتوں سے تم فیض یاب ہوتے ہو، کیا وہ اس لائق کہ تم اس کا شکر ادا کرو اور صرف اسی ایک کی عبادت اور اطاعت کرو۔
اور انہی پر اور کشتیوں پر تمہیں سوار بھی کیا جاتا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَعَلَيْهَاwaʿalayhāاور ان پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- وَعَلَىwaʿalāاورپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ جار
- ٱلْفُلْكِl-ful'kiکشتیوں (پر)
- مادہ
- فلك
- اصل لفظ
- فُلْك
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- تُحْمَلُونَtuḥ'malūnaتم اٹھائے جاتے ہو
- مادہ
- حمل
- اصل لفظ
- حَمَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو (١) ٢٢۔١ یعنی رب کی ان نعمتوں سے تم فیض یاب ہوتے ہو، کیا وہ اس لائق کہ تم اس کا شکر ادا کرو اور صرف اسی ایک کی عبادت اور اطاعت کرو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan