المؤمنون ⁦۲۳:۱۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۴۲ · پارہ ۱۸

ثُمَّ جَعَلۡنَٰهُ نُطۡفَةٗ فِي قَرَارٖ مَّكِينٖ

Thumma jaAAalnahu nutfatan feeqararin makeen

تراجم

پھر اسے نطفہ بنا کر محفوظ جگہ میں قرار دے دیا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. محفوظ جگہ سے مراد رحم مادر ہے، جہاں نو مہینے بچہ بڑی حفاظت سے رہتا اور پرورش پاتا ہے۔

پھر ہم نے اسے ٹپکی ہوئی بوند کی شکل میں ایک محفوظ جگہ پر رکھا۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : محفوط جگہ سے مراد رحم مادر ہے

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّthummaپھر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ثُمّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  2. جَعَلْنَٰهُjaʿalnāhuبنایا ہم نے اس کو۔ بناکر رکھا ہم نے اس کو
    مادہ
    جعل
    اصل لفظ
    جَعَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  3. نُطْفَةًnuṭ'fatanایک نطفے کی شکل میں
    مادہ
    نطف
    اصل لفظ
    نُطْفَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. قَرَارٍqarārinایک ٹھکانے میں
    مادہ
    قرر
    اصل لفظ
    قَرار
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. مَّكِينٍmakīninمحفوظ
    مادہ
    مكن
    اصل لفظ
    مَكِين
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

پھر اسے نطفہ بنا کر محفوظ جگہ میں قرار دے دیا (١)۔ ١٣۔١ محفوظ جگہ سے مراد رحم مادر ہے، جہاں نو مہینے بچہ بڑی حفاظت سے رہتا اور پرورش پاتا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan