الأنبياء ۲۱:۷۰
وَأَرَادُواْ بِهِۦ كَيۡدٗا فَجَعَلۡنَٰهُمُ ٱلۡأَخۡسَرِينَ
Waaradoo bihi kaydan fajaAAalnahumual-akhsareen
تراجم
گو انہوں نے ابراہیم (علیہ السلام) کا برا چاہا، لیکن ہم نے انہیں ناکام بنا دیا.
ان لوگوں نے ابراہیم کے لیے برائی کا منصوبہ بنایا تھا، مگر نتیجہ یہ ہوا کہ ہم نے انہی کو بری طرح ناکام کردیا۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَرَادُوا۟wa-arādūاور انہوں نے ارادہ کیا
- مادہ
- رود
- اصل لفظ
- أَرادَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- بِهِۦbihiاس کے ساتھ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- كَيْدًاkaydanچال چلنے کا
- مادہ
- كيد
- اصل لفظ
- كَيْد
- قسمِ کلمہ
- اسم
- فَجَعَلْنَٰهُمُfajaʿalnāhumuتو بنادیا ہم نے ان کو
- مادہ
- جعل
- اصل لفظ
- جَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- ٱلْأَخْسَرِينَl-akhsarīnaسب سے زیادہ خسارہ پانے والے
- مادہ
- خسر
- اصل لفظ
- أَخْسَر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
گو انہوں نے ابراہیم (علیہ السلام) کا برا چاہا، لیکن ہم نے انہیں ناکام بنا دیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan