الأنبياء ۲۱:۶۲
قَالُوٓاْ ءَأَنتَ فَعَلۡتَ هَٰذَا بِـَٔالِهَتِنَا يَٰٓإِبۡرَٰهِيمُ
Qaloo aanta faAAalta hatha bi-alihatinaya ibraheem
تراجم
کہنے لگے! اے ابراہیم (علیہ السلام) کیا تو نے ہی ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت کی ہے.
(پھر جب ابراہیم کو لایا گیا تو) وہ بولے : ابراہیم ! کیا ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت تم ہی نے کی ہے ؟
لفظ بہ لفظ
- قَالُوٓا۟qālūانہوں نے کہا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- ءَأَنتَa-antaکیا تم نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · ضمیرِ شخصی
- فَعَلْتَfaʿaltaتم نے کیا تھا
- مادہ
- فعل
- اصل لفظ
- فَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- هَٰذَاhādhāیہ کام
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- تنبیہ · اسمِ اشارہ
- بِـَٔالِهَتِنَاbiālihatināہمارے الہوں کے ساتھ
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- إِلٰه
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- يَٰٓإِبْرَٰهِيمُyāib'rāhīmuاے ابراہیم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِبْراهِيم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ ندا · اسمِ علم
تفسیر
کہنے لگے! اے ابراہیم (علیہ السلام) کیا تو نے ہی ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت کی ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan