Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۳۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَجَعَلۡنَا ٱلسَّمَآءَ سَقۡفٗا مَّحۡفُوظٗاۖ وَهُمۡ عَنۡ ءَايَٰتِهَا مُعۡرِضُونَ
آیت ۲۱:۳۲ کھولیںآسمان کو محفوظ چھت[1] بھی ہم نے ہی بنایا ہے۔ لیکن لوگ اس کی قدرت کے نمونوں پر دھیان نہیں دھرتے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت بنا دیا، [33] مگر یہ ہیں کہ اس کی نشانیوں کی طرف [34] توجہ ہی نہیں کرتے
سورة الْاَنْبِیَآء حاشیہ نمبر :33
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورة الحجر، حواشی نمبر 8، 10، 110 ۔ 120 ۔
سورة الْاَنْبِیَآء حاشیہ نمبر :34
یعنی ان نشانیوں کی طرف جو آسمان میں ہیں۔