الأنبياء ۲۱:۲۰
يُسَبِّحُونَ ٱلَّيۡلَ وَٱلنَّهَارَ لَا يَفۡتُرُونَ
Yusabbihoona allayla wannaharala yafturoon
تراجم
وه دن رات تسبیح بیان کرتے ہیں اور ذرا سی بھی سستی نہیں کرتے.
وہ رات دن اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں، اور سست نہیں پڑتے۔
لفظ بہ لفظ
- يُسَبِّحُونَyusabbiḥūnaوہ تسبیح کر رہے ہیں
- مادہ
- سبح
- اصل لفظ
- سَبَّحَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلَّيْلَal-laylaرات
- مادہ
- ليل
- اصل لفظ
- لَيْل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَٱلنَّهَارَwal-nahāraاور دن
- مادہ
- نهر
- اصل لفظ
- نَهار
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- لَاlāنہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- يَفْتُرُونَyafturūnaدم لیتے
- مادہ
- فتر
- اصل لفظ
- يَفْتُرُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
وہ دن رات تسبیح بیان کرتے ہیں اور ذرا سی بھی سستی نہیں کرتے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan