Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۱۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَكَمۡ قَصَمۡنَا مِن قَرۡيَةٖ كَانَتۡ ظَالِمَةٗ وَأَنشَأۡنَا بَعۡدَهَا قَوۡمًا ءَاخَرِينَ
آیت ۲۱:۱۱ کھولیںاور بہت سی بستیاں ہم نے تباه کر دیں[1] جو ﻇالم تھیں اور ان کے بعد ہم نے دوسری قوم کو پیدا کر دیا.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کتنی ہی ظالم بستیاں ہیں جن کو ہم نے پیس کر رکھ دیا اور اُن کے بعد دُوسری کسی قوم کو اُٹھایا
سورة الْاَنْبِیَآء حاشیہ نمبر :13
یعنی جب عذاب الہٰی سر پر آگیا اور انہیں معلوم ہوگیا کہ آگئی شامت۔