Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۱۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَلَمَّآ أَحَسُّواْ بَأۡسَنَآ إِذَا هُم مِّنۡهَا يَرۡكُضُونَ
آیت ۲۱:۱۲ کھولیںجب انہوں نے ہمارے عذاب کا احساس کر لیا، تو لگے اس سے بھاگنے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جب اُن کو ہمارا عذاب محسوس ہوا [13] تو لگے وہاں سے بھاگنے