Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۱۰۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قُلۡ إِنَّمَا يُوحَىٰٓ إِلَيَّ أَنَّمَآ إِلَٰهُكُمۡ إِلَٰهٞ وَٰحِدٞۖ فَهَلۡ أَنتُم مُّسۡلِمُونَ
آیت ۲۱:۱۰۸ کھولیںکہہ دیجئے! میرے پاس تو پس وحی کی جاتی ہے کہ تم سب کا معبود ایک ہی ہے، تو کیا تم بھی اس کی فرمانبرداری کرنے والے ہو؟[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اِن سے کہو \"میرے پاس جو وحی آتی ہے وہ یہ ہے کہ تمہارا خدا صرف ایک خدا ہے، پھر کیا تم سرِ اطاعت جھکاتے ہو؟\"