Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنبياء ۲۱:۱۰۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَإِن تَوَلَّوۡاْ فَقُلۡ ءَاذَنتُكُمۡ عَلَىٰ سَوَآءٖۖ وَإِنۡ أَدۡرِيٓ أَقَرِيبٌ أَم بَعِيدٞ مَّا تُوعَدُونَ
آیت ۲۱:۱۰۹ کھولیںپھر اگر یہ منھ موڑ لیں تو کہہ دیجئے کہ میں نے تمہیں یکساں طور پر خبردار کر دیا ہے[1] ۔ مجھے علم نہیں کہ جس کا وعده تم سے کیا جا رہا ہے وه قریب ہے یا دور.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اگر ہو منہ پھیریں تو کہہ دو کہ” میں نے علی الاعلان تم کو خبر دار کر دیا ہے۔ اب یہ میں نہیں جانتا کہ وہ چیز جس کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے [101] قریب ہے یا دُور
سورة الْاَنْبِیَآء حاشیہ نمبر :101
یعنی خدا کی پکڑ جو دعوت رسالت کو رد کردینے کی صورت میں آئے گی، خواہ کسی نوعیت کے عذاب کی شکل میں آئے۔