طه ⁦۲۰:۶۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۱۶ · پارہ ۱۶

فَأَوۡجَسَ فِي نَفۡسِهِۦ خِيفَةٗ مُّوسَىٰ

Faawjasa fee nafsihi kheefatan moosa

تراجم

پس موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنے دل ہی دل میں ڈر محسوس کیا.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اس پر موسیٰ کو اپنے دل میں کچھ خوف محسوس ہوا۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یہ طبعی خوف تھا، اور اس لیے تھا کہ جو شعبدہ ان جادوگروں نے دکھایا، وہ بظاہر اس معجزے سے ملتا جلتا تھا۔ جو حضرت موسیٰ ؑ دکھا چکے تھے۔ لہذا خوف یہ تھا کہ لوگ حضرت موسیٰ ؑ کے معجزے کو بھی کہیں جادو ہی نہ سمجھ بیٹھیں۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَوْجَسَfa-awjasaتو چھپایا
    مادہ
    وجس
    اصل لفظ
    أَوْجَسَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل
  2. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  3. نَفْسِهِۦnafsihiاپنے دل (میں)
    مادہ
    نفس
    اصل لفظ
    نَفْس
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. خِيفَةًkhīfatanکچھ خوف کو
    مادہ
    خوف
    اصل لفظ
    خِيفَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. مُّوسَىٰmūsāموسیٰ نے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مُوسَى
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم

تفسیر

پس موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنے دل ہی دل میں ڈر محسوس کیا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan