Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) طه ⁦۲۰:۱۲۷⁩

آیات

  1. وَكَذَٰلِكَ نَجۡزِي مَنۡ أَسۡرَفَ وَلَمۡ يُؤۡمِنۢ بِـَٔايَٰتِ رَبِّهِۦۚ وَلَعَذَابُ ٱلۡأٓخِرَةِ أَشَدُّ وَأَبۡقَىٰٓ

    آیت ⁦۲۰:۱۲۷⁩ کھولیں

    ہم ایسا ہی بدلہ ہر اس شخص کو دیا کرتے ہیں جو حد سے گزر جائے اور اپنے رب کی آیتوں پر ایمان نہ ﻻئے، اور بیشک آخرت کا عذاب نہایت ہی سخت اور باقی رہنے واﻻ ہے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اِس طرح ہم حد سے گزرنے والے اور اپنے ربّ کی آیات نہ ماننے والے کو (دُنیا میں)بدلہ دیتے ہیں ، [108] اور آخرت کا عذاب زیادہ سخت اور زیادہ دیرپا ہے

سورة طٰهٰ حاشیہ نمبر :108

اشارہ ہے اس |" تنگ زندگی |" کی طرف جو اللہ کے |" ذکر |" یعنی اس کی کتاب اور اس کے بھیجے ہوئے درس نصیحت سے منہ موڑنے والوں کو دنیا میں بسر کرائی جاتی ہے۔