طه ۲۰:۱۰۱
خَٰلِدِينَ فِيهِۖ وَسَآءَ لَهُمۡ يَوۡمَ ٱلۡقِيَٰمَةِ حِمۡلٗا
Khalideena feehi wasaa lahumyawma alqiyamati himla
تراجم
جس میں ہمیشہ ہی رہے گا[1] ، اور ان کے لئے قیامت کے دن (بڑا) برا بوجھ ہے.
- جس سے وہ بچ نہ سکے گا، نہ ہی بھاگ سکے گا۔
جس (کے عذاب) میں وہ ہمیشہ رہیں گے، اور قیامت کے دن ان کے لیے یہ بدترین بوجھ ہوگا۔
لفظ بہ لفظ
- خَٰلِدِينَkhālidīnaہمیشہ رہنے والے ہیں
- مادہ
- خلد
- اصل لفظ
- خالِد
- قسمِ کلمہ
- اسم
- فِيهِfīhiاس میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- وَسَآءَwasāaاور برا ہے
- مادہ
- سوا
- اصل لفظ
- ساءَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- لَهُمْlahumان کے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- يَوْمَyawmaدن
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان
- ٱلْقِيَٰمَةِl-qiyāmatiقیامت کے
- مادہ
- قوم
- اصل لفظ
- قِيامَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- حِمْلًاḥim'lanبوجھ اٹھانا
- مادہ
- حمل
- اصل لفظ
- حِمْل
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
جس میں ہمیشہ رہے گا (١) اور ان کے لئے قیامت کے دن (بڑا) برا بوجھ ہے ١٠١۔١ جس سے وہ بچ نہ سکے گا، نہ ہی بھاگ سکے گا
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan