Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) البقرة ۲:۱۴۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
ٱلۡحَقُّ مِن رَّبِّكَ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ ٱلۡمُمۡتَرِينَ
آیت ۲:۱۴۷ کھولیںآپ کے رب کی طرف سے یہ سراسر حق ہے، خبردار آپ شک کرنے والوں میں سے نہ ہونا۔[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہ قطعی ایک امر حق ہے تمہارے رب کی طرف سے، لہٰذا اس کے متعلق تم ہرگز کسی شک میں نہ پڑو