Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۸۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَنَسُوقُ ٱلۡمُجۡرِمِينَ إِلَىٰ جَهَنَّمَ وِرۡدٗا
آیت ۱۹:۸۶ کھولیںاور گناه گاروں کوسخت پیاس کی حالت میں جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور مجرموں کو پیاسے جانوروں کی طرح جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے