Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۸۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
يَوۡمَ نَحۡشُرُ ٱلۡمُتَّقِينَ إِلَى ٱلرَّحۡمَٰنِ وَفۡدٗا
آیت ۱۹:۸۵ کھولیںجس دن ہم پرہیزگاروں کو اللہ رحمان کی طرف بطور مہمان جمع کریں گے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
وہ دن آنے والا ہے جب متقی لوگوں کو ہم مہمانوں کی طرح رحمان کے حضور پیش کریں گے