Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ⁦۱۹:۸۴⁩

آیات

  1. فَلَا تَعۡجَلۡ عَلَيۡهِمۡۖ إِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمۡ عَدّٗا

    آیت ⁦۱۹:۸۴⁩ کھولیں

    تو ان کے بارے میں جلدی نہ کر، ہم تو خود ہی ان کے لئے مدت شماری کر رہے ہیں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اچھا، تو اب اِن نُزوُلِ عذاب کے لیے بےتاب نہ ہو۔ ہم اِن کے دن گِن رہے ہیں۔ [51]

سورة مَرْیَم حاشیہ نمبر :51

مطلب یہ ہے کہ ان کی زیادتیوں پر تم بےصبر نہ ہو۔ ان کی شامت قریب آلگی ہے۔ پیمانہ بھرا چاہتا ہے۔ اللہ کی دی ہوئی مہلت کے کچھ دن باقی ہیں، انہیں پورا ہو لینے دو ۔