Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۸۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
أَلَمۡ تَرَ أَنَّآ أَرۡسَلۡنَا ٱلشَّيَٰطِينَ عَلَى ٱلۡكَٰفِرِينَ تَؤُزُّهُمۡ أَزّٗا
آیت ۱۹:۸۳ کھولیںکیا تو نے نہیں دیکھا کہ ہم کافروں کے پاس شیطانوں کو بھیجتے ہیں جو انہیں خوب اکساتے ہیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ ہم نے اِن منکرین حق پر شیاطین چھوڑ رکھے ہیں جو اِنہیں خُوب خُوب (مخالفتِ حق پر) اکسا رہے ہیں؟