Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۸۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
كَلَّاۚ سَيَكۡفُرُونَ بِعِبَادَتِهِمۡ وَيَكُونُونَ عَلَيۡهِمۡ ضِدًّا
آیت ۱۹:۸۲ کھولیںلیکن ایسا ہرگز ہونا نہیں۔ وه تو ان کی پوجا سے منکر ہو جائیں گے، اور الٹے ان کے دشمن[1] بن جائیں گے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
وہ سب ان کی عبادت کا انکار کریں گے [50] اور اُلٹے اِن کے مخالف بن جائیں گے
سورة مَرْیَم حاشیہ نمبر :50
یعنی وہ کہیں گے کہ نہ ہم نے کبھی ان سے کہا تھا ہماری عبادت کرو، اور نہ ہمیں یہ خبر تھی کہ یہ احمق لوگ ہماری عبادت کر رہے ہیں۔