Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۷۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
كَلَّاۚ سَنَكۡتُبُ مَا يَقُولُ وَنَمُدُّ لَهُۥ مِنَ ٱلۡعَذَابِ مَدّٗا
آیت ۱۹:۷۹ کھولیںہرگز نہیں، یہ جو بھی کہہ رہا ہے ہم اسے ضرور لکھ لیں گے، اور اس کے لئے عذاب بڑھائے چلے جائیں گے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ہر گز نہیں، جو کچھ یہ بکتا ہے اسے ہم لکھ لیں گے [48] اور اس کے لیے سزا میں اور زیادہ اضافہ کریں گے
سورة مَرْیَم حاشیہ نمبر :48
یعنی اس کے جرائم کے ریکارڈ میں اس کا یہ کلمہ غرور بھی شامل کرلیا جائے گا اور اس کا مزا بھی اسے چکھنا پڑے گا۔