Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۷۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
أَطَّلَعَ ٱلۡغَيۡبَ أَمِ ٱتَّخَذَ عِندَ ٱلرَّحۡمَٰنِ عَهۡدٗا
آیت ۱۹:۷۸ کھولیںکیا وه غیب پر مطلع ہے یا اللہ کا کوئی وعده لے چکا ہے؟
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کیا اسے غیب کا پتہ چل گیا ہے یا اس نے رحمان سے کوئی عہد لے رکھا ہے؟