مريم ۱۹:۷۸
أَطَّلَعَ ٱلۡغَيۡبَ أَمِ ٱتَّخَذَ عِندَ ٱلرَّحۡمَٰنِ عَهۡدٗا
AttalaAAa alghayba ami ittakhathaAAinda arrahmani AAahda
تراجم
کیا وه غیب پر مطلع ہے یا اللہ کا کوئی وعده لے چکا ہے؟
کیا اس نے عالم غیب میں جھانک کر دیکھ لیا ہے، یا اس نے خدائے رحمن سے کوئی عہد لے رکھا ہے ؟
لفظ بہ لفظ
- أَطَّلَعَaṭṭalaʿaکیا اس کو پتہ چل گیا۔ مطلع ہوگیا
- مادہ
- طلع
- اصل لفظ
- طَلَعَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · فعل
- ٱلْغَيْبَl-ghaybaغیب کام پر
- مادہ
- غيب
- اصل لفظ
- غَيْب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- أَمِamiیا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- ٱتَّخَذَittakhadhaاس نے بنالیا
- مادہ
- اخذ
- اصل لفظ
- اتَّخَذَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- عِندَʿindaپاس
- مادہ
- عند
- اصل لفظ
- عِند
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان
- ٱلرَّحْمَٰنِl-raḥmāniرحمن کے (پاس)
- مادہ
- رحم
- اصل لفظ
- رَحْمٰن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- عَهْدًاʿahdanکوئی عہد
- مادہ
- عهد
- اصل لفظ
- عَهْد
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کیا وہ غیب پر مطلع ہے یا اللہ کا کوئی وعدہ لے چکا ہے؟
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan