Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۸۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَنَرِثُهُۥ مَا يَقُولُ وَيَأۡتِينَا فَرۡدٗا
آیت ۱۹:۸۰ کھولیںیہ جن چیزوں کو کہہ رہا ہے اسے ہم اس کے بعد لے لیں گے۔ اور یہ تو بالکل اکیلا ہی ہمارے سامنے حاضر ہوگا.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جس سر و سامان اور لاؤ لشکر کا یہ ذکر کر رہا ہے وہ سب ہمارے پاس رہ جائے گا اور یہ اکیلا ہمارے سامنے حاضر ہوگا