Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ⁦۱۹:۶⁩

آیات

  1. يَرِثُنِي وَيَرِثُ مِنۡ ءَالِ يَعۡقُوبَۖ وَٱجۡعَلۡهُ رَبِّ رَضِيّٗا

    آیت ⁦۱۹:۶⁩ کھولیں

    جو میرا بھی وارث ہو اور یعقوب (علیہ السلام) کے خاندان کا بھی جانشین اور میرے رب! تو اسے مقبول بنده بنا لے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

جو میرا وارث بھی ہو اور آلِ یعقوبؑ کی میراث بھی پائے، [4] اور اے پروردگار، اس کو ایک پسندیدہ انسان بنا۔“

سورة مَرْیَم حاشیہ نمبر :4

یعنی مجھے صرف اپنی ذات ہی کا وارث مطلوب نہیں ہے بلکہ خانوادہ یعقوب کی بھلائیوں کا وارث مطلوب ہے۔