Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۲۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَهُزِّيٓ إِلَيۡكِ بِجِذۡعِ ٱلنَّخۡلَةِ تُسَٰقِطۡ عَلَيۡكِ رُطَبٗا جَنِيّٗا
آیت ۱۹:۲۵ کھولیںاور اس کھجور کے تنے کو اپنی طرف ہلا، یہ تیرے سامنے تروتازه پکی کھجوریں گرا دے گا.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور تو ذرا اِس درخت کے تنے کو ہلا، تیرے اوپر تر و تازہ کھجوریں ٹپک پڑیں گی