Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۲۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَنَادَىٰهَا مِن تَحۡتِهَآ أَلَّا تَحۡزَنِي قَدۡ جَعَلَ رَبُّكِ تَحۡتَكِ سَرِيّٗا
آیت ۱۹:۲۴ کھولیںاتنے میں اسے نیچے سے ہی آواز دی کہ آزرده خاطر نہ ہو، تیرے رب نے تیرے پاؤں تلے ایک چشمہ جاری کر دیا ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
فرشتے نے پائنتی سے اس کو پکار کر کہا \"غم نے کر تیرے رب نے تیرے نیچے ایک چشمہ رواں کر دیا ہے