Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الإسراء ۱۷:۱۰۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَيَخِرُّونَ لِلۡأَذۡقَانِ يَبۡكُونَ وَيَزِيدُهُمۡ خُشُوعٗا۩
آیت ۱۷:۱۰۹ کھولیںوه اپنی ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے سجده میں گر پڑ تے ہیں اور یہ قرآن ان کی عاجزی اور خشوع اور خضوع بڑھا دیتا ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور وہ منہ کے بل روتے ہوئے گِر جاتے ہیں اور اسے سُن کو اُن کا خشوع اور بڑھ جاتا ہے۔[122]
سورة بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْل حاشیہ نمبر :122
صالحین اہل کتاب کے اس رویے کا ذکر قرآن مجید میں متعدد مقامات پر کیا گیا ہے۔ مثلا آل عمران آیات ١١٣ تا ١١٥، ١٩٩۔ اور المائدہ آیات ٨٢۔ ٨٥۔