Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الإسراء ⁦۱۷:۱۰۸⁩

آیات

  1. وَيَقُولُونَ سُبۡحَٰنَ رَبِّنَآ إِن كَانَ وَعۡدُ رَبِّنَا لَمَفۡعُولٗا 

    آیت ⁦۱۷:۱۰۸⁩ کھولیں

    اور کہتے ہیں کہ ہمارا رب پاک ہے، ہمارے رب کا وعده بلاشک وشبہ پورا ہو کر رہنے[1] واﻻ ہی ہے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ور پکار اُٹھتے ہیں”پاک ہے ہمارا ربّ، اُس کا وعدہ تو پورا ہونا ہی تھا۔“[121]

سورة بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْل حاشیہ نمبر :121

یعنی قرآن کو سن کر وہ فورا سمجھ جاتے ہیں کہ جس نبی کے آنے کا وعدہ پچھلے انبیاء (علیہم السلام) کے صحیفوں میں کیا گیا تھا وہ آگیا ہے۔