Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النحل ۱۶:۵۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلَهُۥ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَلَهُ ٱلدِّينُ وَاصِبًاۚ أَفَغَيۡرَ ٱللَّهِ تَتَّقُونَ
آیت ۱۶:۵۲ کھولیںآسمانوں میں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اسی کا ہے اور اسی کی عبادت ﻻزم ہے[1] ، کیا پھر تم اس کے سوا اوروں سے ڈرتے ہو؟
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اُسی کا ہے وہ سب کچھ جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے، اور خالصًا اُسی کا دین (ساری کائنات میں)چل رہا ہے۔[44] پھر کیا للہ کو چھوڑ کر تم کسی اور سے تقوٰی کرو گے؟“[45]
سورة النَّحْل حاشیہ نمبر :44
دوسرے الفاظ میں اسی کی اطاعت پر اس پورے کارخانہ ہستی کا نظام قائم ہے۔
سورة النَّحْل حاشیہ نمبر :44
دوسرے الفاظ میں اسی کی اطاعت پر اس پورے کارخانہ ہستی کا نظام قائم ہے۔