Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النحل ۱۶:۵۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
۞وَقَالَ ٱللَّهُ لَا تَتَّخِذُوٓاْ إِلَٰهَيۡنِ ٱثۡنَيۡنِۖ إِنَّمَا هُوَ إِلَٰهٞ وَٰحِدٞ فَإِيَّٰيَ فَٱرۡهَبُونِ
آیت ۱۶:۵۱ کھولیںاللہ تعالیٰ ارشاد فرما چکا ہے کہ دو معبود نہ بناؤ۔ معبود تو صرف وہی اکیلا ہے[1] ، پس تم سب صرف میرا ہی ڈر خوف رکھو.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اللہ کا فرمان ہے کہ ” دو خدا نہ بنا لو،[43] خدا تو بس ایک ہی ہے، لہٰذا تم مجھی سے ڈرو
سورة النَّحْل حاشیہ نمبر :43
دو خداؤں کی نفی میں دو سے زیادہ خداؤں کی نفی آپ سے آپ شامل ہے۔