النحل ⁦۱۶:۱۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۶۹ · پارہ ۱۴

وَعَلَٰمَٰتٖۚ وَبِٱلنَّجۡمِ هُمۡ يَهۡتَدُونَ

WaAAalamatin wabinnajmihum yahtadoon

تراجم

اور بھی بہت سی نشانیاں مقرر فرمائیں۔ اور ستاروں سے بھی لوگ راه حاصل کرتے ہیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور (راستوں کی پہچان کے لیے) بہت سی علامتیں بنائی ہیں۔ اور ستاروں سے بھی لوگ راستہ معلوم کرتے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَعَلَٰمَٰتٍwaʿalāmātinاور علامات (رکھ دیں)
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عَلامَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  2. وَبِٱلنَّجْمِwabil-najmiاور ساتھ ستاروں کے
    مادہ
    نجم
    اصل لفظ
    نَجْم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
  3. هُمْhumوہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  4. يَهْتَدُونَyahtadūnaراہ پاتے ہیں
    مادہ
    هدي
    اصل لفظ
    اهْتَدَى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

اور بھی بہت سی نشانیاں مقرر فرمائیں اور ستاروں سے بھی لوگ راہ حاصل کرتے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan