النحل ⁦۱۶:۱۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۶۸ · پارہ ۱۴

يُنۢبِتُ لَكُم بِهِ ٱلزَّرۡعَ وَٱلزَّيۡتُونَ وَٱلنَّخِيلَ وَٱلۡأَعۡنَٰبَ وَمِن كُلِّ ٱلثَّمَرَٰتِۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةٗ لِّقَوۡمٖ يَتَفَكَّرُونَ

Yunbitu lakum bihi azzarAAa wazzaytoonawannakheela wal-aAAnaba wamin kulli aththamaratiinna fee thalika laayatan liqawmin yatafakkaroon

تراجم

اسی سے وه تمہارے لیے کھیتی اور زیتون اور کھجور اور انگور اور ہر قسم کے پھل اگاتا ہے بےشک ان لوگوں کے لیے تو اس میں بڑی نشانی ہے[1] جو غوروفکر کرتے ہیں.[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi

اسی سے اللہ تمہارے لیے کھیتیاں، زیتون، کھجور کے درخت، انگور اور ہر قسم کے پھل اگاتا ہے۔ [1] حقیقت یہ ہے کہ ان سب باتوں میں ان لوگوں کے لیے بڑی نشانی ہے جو سوچتے سمجھتے ہوں۔

Mufti Taqi Usmani
  1. : کھیتیوں سے اس پیداوار کی طرف اشارہ ہے جو انسان غذا کے طور پر استعمال کرتا ہے، جیسے گندم، سبزیاں وغیرہ اور زیتون ان اشیاء کا ایک نمونہ ہے جو کھانا پکانے اور کھانے کے لیے چکنائی کے طور پر استعمال ہوتی ہیں۔ اور کھجور، انگور اور باقی پھلوں سے اس پیداوار کی طرف اشارہ ہے جو مزید لذت حاصل کرنے کے کام آتی ہیں۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. يُنۢبِتُyunbituوہ اگاتا ہے
    مادہ
    نبت
    اصل لفظ
    أَنۢبَتَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. لَكُمlakumتمہارے لیے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. بِهِbihiساتھ اس کے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. ٱلزَّرْعَl-zarʿaکھیتی کو
    مادہ
    زرع
    اصل لفظ
    زَرْع
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  5. وَٱلزَّيْتُونَwal-zaytūnaاور زیتون
    مادہ
    زيت
    اصل لفظ
    زَيْتُون
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  6. وَٱلنَّخِيلَwal-nakhīlaاور کھجور کے درخت
    مادہ
    نخل
    اصل لفظ
    نَخِيل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  7. وَٱلْأَعْنَٰبَwal-aʿnābaاور انگور
    مادہ
    عنب
    اصل لفظ
    عِنَب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  8. وَمِنwaminاور سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ جار
  9. كُلِّkulliہر قسم کے
    مادہ
    كلل
    اصل لفظ
    كُلّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  10. ٱلثَّمَرَٰتِl-thamarātiپھلوں میں سے
    مادہ
    ثمر
    اصل لفظ
    ثَمَرَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  11. إِنَّinnaیقینا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  12. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  13. ذَٰلِكَdhālikaاس
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
  14. لَءَايَةًlaāyatanالبتہ ایک نشانی ہے
    مادہ
    ايي
    اصل لفظ
    آيَة
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · اسم
  15. لِّقَوْمٍliqawminایک قوم کے لیے
    مادہ
    قوم
    اصل لفظ
    قَوْم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  16. يَتَفَكَّرُونَyatafakkarūnaجو غور و فکر کرتی ہو
    مادہ
    فكر
    اصل لفظ
    يَتَفَكَّرُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

اسی سے وہ تمہارے لئے کھیتی اور زیتون اور کھجور اور انگور اور ہر قسم کے پھل اگاتا ہے بیشک ان لوگوں کے لئے تو اس میں بڑی نشانی ہے (١) اور غور و فکر کرتے ہیں۔ ١١۔١ اس میں بارش کے وہ فوائد بیان کئے گئے ہیں، جو ہر مشاہدے اور تجربے کا حصہ ہیں وہ محتاج وضاحت نہیں۔ نیز ان کا ذکر پہلے آ چکا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan