الحجر ⁦۱۵:۹۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۶۷ · پارہ ۱۴

فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَكُن مِّنَ ٱلسَّٰجِدِينَ

Fasabbih bihamdi rabbika wakunmina assajideen

تراجم

آپ اپنے پروردگار کی تسبیح اور حمد بیان کرتے رہیں اور سجده کرنے والوں میں شامل ہو جائیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

تو (اس کا علاج یہ ہے کہ) تم اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے رہو، اور سجدہ بجا لانے والوں میں شامل رہو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَسَبِّحْfasabbiḥپس تسبیح بیان کریں
    مادہ
    سبح
    اصل لفظ
    سَبَّحَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل
  2. بِحَمْدِbiḥamdiحمد کے ساتھ
    مادہ
    حمد
    اصل لفظ
    حَمْد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  3. رَبِّكَrabbikaاپنے رب کی
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. وَكُنwakunاور ہوجائیے
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  5. مِّنَminaسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  6. ٱلسَّٰجِدِينَl-sājidīnaسجدہ کرنے والوں میں سے
    مادہ
    سجد
    اصل لفظ
    ساجِد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

آپ اپنے پروردگار کی تسبیح اور حمد بیان کرتے رہیں اور سجدہ کرنے والوں میں شامل ہوجائیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan