الحجر ⁦۱۵:۹۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۶۷ · پارہ ۱۴

إِنَّا كَفَيۡنَٰكَ ٱلۡمُسۡتَهۡزِءِينَ

Inna kafaynaka almustahzi-een

تراجم

آپ سے جو لوگ مسخراپن کرتے ہیں ان کی سزا کے لیے ہم کافی ہیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

یقین رکھو کہ ہم تمہاری طرف سے ان لوگوں سے نمٹنے کے لیے کافی ہیں جو (تمہارا) مذاق اڑاتے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّاinnāبیشک ہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. كَفَيْنَٰكَkafaynākaکافی ہیں ہم آپ کو
    مادہ
    كفي
    اصل لفظ
    كَفَى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  3. ٱلْمُسْتَهْزِءِينَl-mus'tahziīnaمذاق اڑانے والوں سے
    مادہ
    هزا
    اصل لفظ
    مُسْتَهْزِء
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

آپ سے جو لوگ مسخرا پن کرتے ہیں ان کی سزا کے لئے ہم کافی ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan