الحجر ⁦۱۵:۸۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۶۶ · پارہ ۱۴

فَأَخَذَتۡهُمُ ٱلصَّيۡحَةُ مُصۡبِحِينَ

Faakhathat-humu assayhatumusbiheen

تراجم

آخر انہیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑنے آدبوچا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. حضرت صالح (عليه السلام) نے انہیں کہا کہ تین دن کے بعد تم پر عذاب آ جائے گا، چنانچہ چوتھے روز ان پر یہ عذاب آ گیا۔

آخر انہیں صبح صبح ایک چنگھاڑ نے آپکڑا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَخَذَتْهُمُfa-akhadhathumuتو پکڑ لیا ان کو
    مادہ
    اخذ
    اصل لفظ
    أَخَذَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. ٱلصَّيْحَةُl-ṣayḥatuچیخ نے
    مادہ
    صيح
    اصل لفظ
    صَيْحَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. مُصْبِحِينَmuṣ'biḥīnaصبح ہوتے ہی
    مادہ
    صبح
    اصل لفظ
    مُصْبِح
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

آخر انہیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑ نے آدبوچا (١)۔ ٨٣۔١ حضرت صالح علیہ السلام نے انہیں کہا کہ تین دن کے بعد تم پر عذاب آ جائے گا، چنانچہ چوتھے روز ان پر یہ عذاب آ گیا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan