Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحجر ۱۵:۳۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِلَّآ إِبۡلِيسَ أَبَىٰٓ أَن يَكُونَ مَعَ ٱلسَّٰجِدِينَ
آیت ۱۵:۳۱ کھولیںمگر ابلیس کے۔ کہ اس نے سجده کرنے والوں میں شمولیت کرنے سے (صاف) انکار کر دیا.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
سوائے ابلیس کے کہ اُس نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا۔[20]
سورة الْحِجْر حاشیہ نمبر :20
تقابل کے لیے سورة بقرہ رکوع ٤، سورة ٔ نساء، رکوع ١٨، اور سورة اعراف، رکوع ٢، پیش نظر رہے۔ نیز ہمارے ان حواشی پر بھی ایک نگاہ ڈال لی جائے جو ان مقامات پر لکھے گئے ہیں۔