Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحجر ۱۵:۳۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالَ يَٰٓإِبۡلِيسُ مَا لَكَ أَلَّا تَكُونَ مَعَ ٱلسَّٰجِدِينَ
آیت ۱۵:۳۲ کھولیں(اللہ تعالیٰ نے) فرمایا اے ابلیس تجھے کیا ہوا کہ تو سجده کرنے والوں میں شامل نہ ہوا؟
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
رب نے پوچھا \"اے ابلیس، تجھے کیا ہوا کہ تو نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ نہ دیا؟