الحجر ⁦۱۵:۱۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۲۶۳ · پارہ ۱۴

وَٱلۡأَرۡضَ مَدَدۡنَٰهَا وَأَلۡقَيۡنَا فِيهَا رَوَٰسِيَ وَأَنۢبَتۡنَا فِيهَا مِن كُلِّ شَيۡءٖ مَّوۡزُونٖ

Wal-arda madadnahawaalqayna feeha rawasiya waanbatnafeeha min kulli shay-in mawzoon

تراجم

اور زمین کو ہم نے پھیلا دیا ہے اور اس پر (اٹل) پہاڑ ڈال دیئے ہیں، اور اس میں ہم نے ہر چیز ایک معین مقدار سے اگا دی ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. مَوْزُونٌ بمعنی مَعْلُومٌ یا بہ اندازہ یعنی حسب ضرورت۔

اور زمین کو ہم نے پھیلا دیا ہے، اور اس کو جمانے کے لیے اس میں پہاڑ رکھ دیے ہیں، [1] اور اس میں ہر قسم کی چیزیں توازن کے ساتھ اگائی ہیں۔

Mufti Taqi Usmani
  1. : قرآن کریم نے کئی جگہ بیان فرمایا ہے کہ شروع میں جب زمین کو سمندر پر بچھایا گیا تو وہ ڈولتی تھی، اس لئے اللہ تعالیٰ نے پہاڑ پیدا فرمائے ؛ تاکہ وہ زمین کو جما کر رکھیں، دیکھئے سورة نحل آیت نمبر : 15

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلْأَرْضَwal-arḍaاور زمین (کو)
    مادہ
    ارض
    اصل لفظ
    أَرْض
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  2. مَدَدْنَٰهَاmadadnāhāپھیلا دیا ہم نے اس کو
    مادہ
    مدد
    اصل لفظ
    مَدَّ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  3. وَأَلْقَيْنَاwa-alqaynāاور ڈالے ہم نے
    مادہ
    لقي
    اصل لفظ
    أَلْقَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  4. فِيهَاfīhāاس میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  5. رَوَٰسِىَrawāsiyaپہاڑ
    مادہ
    رسو
    اصل لفظ
    رَواسِي
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. وَأَنۢبَتْنَاwa-anbatnāاور اگائی ہم نے
    مادہ
    نبت
    اصل لفظ
    أَنۢبَتَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  7. فِيهَاfīhāاس میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  8. مِنminکی
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  9. كُلِّkulliہر طرح کی
    مادہ
    كلل
    اصل لفظ
    كُلّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  10. شَىْءٍshayinچیز
    مادہ
    شيا
    اصل لفظ
    شَىْء
    قسمِ کلمہ
    اسم
  11. مَّوْزُونٍmawzūninموزوں۔ مناسب
    مادہ
    وزن
    اصل لفظ
    مَوْزُون
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور زمین کو ہم نے پھیلا دیا ہے اور اس پر (اٹل) پہاڑ ڈال دیئے، اور اس میں ہم نے ہرچیز ایک معین مقدار سے اگادی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan