Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) ابراهيم ⁦۱۴:۵۰⁩

آیات

  1. سَرَابِيلُهُم مِّن قَطِرَانٖ وَتَغۡشَىٰ وُجُوهَهُمُ ٱلنَّارُ 

    آیت ⁦۱۴:۵۰⁩ کھولیں

    ان کے لباس گندھک کے ہوں گے[1] اور آگ ان کے چہروں پر بھی چڑھی ہوئی ہوگی.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

تارکول[58] کے لباس پہنے ہوئے ہوں گے اور آگ کے شعلے اُن کے چہروں پر چھائے جا رہے ہوں گے

سورة اِبْرٰهِیْم حاشیہ نمبر :58

بعض مترجمین و مفسرین نے قطیران کے معنی گندھک اور بعض نے پگھلے ہوئے تانبے کے بیان کیے ہیں، مگر درحقیقت عربی میں قَطِیران کا لفظ زفت، قِیر، رال، اور تارکول کے لیے استعمال ہوتا ہے۔