Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) ابراهيم ۱۴:۵۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
لِيَجۡزِيَ ٱللَّهُ كُلَّ نَفۡسٖ مَّا كَسَبَتۡۚ إِنَّ ٱللَّهَ سَرِيعُ ٱلۡحِسَابِ
آیت ۱۴:۵۱ کھولیںیہ اس لیے کہ اللہ تعالیٰ ہر شخص کو اس کے کیے ہوئے اعمال کا بدلہ دے، بیشک اللہ تعالیٰ کو حساب لیتے کچھ دیر نہیں لگنے کی.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہ اِس لیے ہوگا کہ اللہ ہر متنفس کو اس کے کیے کا بدلہ دے گا اللہ کوحساب لیتے کچھ دیر نہیں لگتی