ابراهيم ۱۴:۲۰
وَمَا ذَٰلِكَ عَلَى ٱللَّهِ بِعَزِيزٖ
Wama thalika AAala AllahibiAAazeez
تراجم
اللہ پر یہ کام کچھ بھی مشکل نہیں.[1]
- یعنی اگر تم نافرمانیوں سے باز نہ آئے تو اللہ تعالٰی اس پر قادر ہے کہ وہ تمہیں ہلاک کر کے، تمہاری جگہ نئی مخلوق پیدا کر دے۔
اور یہ بات اللہ کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں۔
لفظ بہ لفظ
- وَمَاwamāاور نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- ذَٰلِكَdhālikaیہ (بات)
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
- عَلَىʿalāپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱللَّهِl-lahiاللہ
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- بِعَزِيزٍbiʿazīzinکچھ مشکل/ دشوار
- مادہ
- عزز
- اصل لفظ
- عَزِيز
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
تفسیر
اللہ پر یہ کام کچھ بھی مشکل نہیں (١)۔ ٢٠۔١ یعنی اگر تم نافرمانیوں سے باز نہ آئے تو اللہ تعالٰی اس پر قادر ہے کہ وہ تمہیں ہلاک کر کے، تمہاری جگہ نئی مخلوق پیدا کر دے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan